Sunan Abi Dawood Hadith 3880 (سنن أبي داود)
[3880] إسنادہ ضعیف
الأعمش وإبراہیم مدلسان وعنعنا
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ كَانَ يُؤْمَرُ الْعَائِنُ فَيَتَوَضَّأُ ثُمَّ يَغْتَسِلُ مِنْہُ الْمَعِينُ
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ جس شخص کی نظر لگتی اسے حکم دیا جاتا تھا کہ وضو کر کے (وضو کا پانی) دے ‘ پھر اس سے بیمار کو (جسے نظر لگی ہو) غسل کرایا جاتا تھا۔