Sunan Abi Dawood Hadith 3881 (سنن أبي داود)

[3881] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (2012)

مہاجر بن أبي مسلم الأنصاري روی عنہ جماعۃ ووثقہ ابن حبان وحدہ فھو مستور وإلیہ أشار الحافظ ابن حجر فی التقریب (6925) وأخطأ صاحبا التحریر فقالا: ’’صدوق حسن الحدیث‘‘ !

انوار الصحیفہ ص 138، 139

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ أَبُو تَوْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُہَاجِرٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ بْنِ السَّكَنِ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ لَا تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُمْ سِرًّا فَإِنَّ الْغَيْلَ يُدْرِكُ الْفَارِسَ فَيُدَعْثِرُہُ عَنْ فَرَسِہِ

سیدہ اسماء بنت یزید بن سکن رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا،آپ ﷺ فرما رہے تھے ’’اپنی اولادوں کو مخفی طریقے سے قتل مت کرو۔بلاشبہ دودھ پینے کے ایام میں عورت سے مباشرت کا اثر یہ ہوتا ہے کہ بچہ (بڑا ہو کر جب گھڑ سواری کرتا ہے تو) گھوڑے سے گر جاتا ہے۔‘‘