Sunan Abi Dawood Hadith 3905 (سنن أبي داود)

[3905]إسنادہ حسن

أخرجہ ابن ماجہ (3726 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (4598)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُسَدَّدٌ الْمَعْنَی قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ الْأَخْنَسِ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاہَكَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ اقْتَبَسَ عِلْمًا مِنْ النُّجُومِ اقْتَبَسَ شُعْبَةً مِنْ السِّحْرِ زَادَ مَا زَادَ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جس نے نجوم کا کوئی علم سیکھا اس نے جادو کا ایک حصہ سیکھا ‘ چنانچہ جو اس میں اپنا حصہ بڑھانا چاہتا ہے بڑھا لے۔‘‘