Sunan Abi Dawood Hadith 3908 (سنن أبي داود)
[3908]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ قَالَ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ عَوْفٌ الْعِيَافَةُ زَجْرُ الطَّيْرِ وَالطَّرْقُ الْخَطُّ يُخَطُّ فِي الْأَرْضِ
عوف (عوف بن ابی جمیلہ اعرابی) کہتے ہیں کہ ’’عیافہ‘‘ سے مراد پرندے اڑانا اور ’’طرق‘‘ سے مراد زمین پر لکیریں کھینچنا ہے۔