Sunan Abi Dawood Hadith 392 (سنن أبي داود)
[392]صحیح
صحیح بخاری (1891 مختصرًا) صحیح مسلم (11)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ،حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَدَنِيُّ،عَنْ أَبِي سُہَيْلٍ نَافِعِ بْنِ مَالِكِ بْنِ أَبِي عَامِرٍ بِإِسْنَادِہِ بِہَذَا الْحَدِيثِ قَالَ: ((أَفْلَحَ وَأَبِيہِ إِنْ صَدَقَ دَخَلَ الْجَنَّةَ،وَأَبِيہِ إِنْ صَدَقَ))
جناب ابو سہل نافع بن مالک بن ابی عامر کی سند سے یہی حدیث مروی ہے،اس میں ہے کہ آپ نے فرمایا ’’کامیاب ہوا،قسم اس کے باپ کی،اگر سچا ہوا۔اور جنت میں داخل ہوا،قسم اس کے باپ کی اگر سچا ہوا۔،،