Sunan Abi Dawood Hadith 3934 (سنن أبي داود)
[3934]صحیح
صحیح بخاری (2527) صحیح مسلم (1503)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
-حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ،أَخْبَرَنِي ہَمَّامٌ،عَنْ قَتَادَةَ عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ،عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَہِيكٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ رَجُلًا أَعْتَقَ شِقْصًا لَہُ مِنْ غُلَامٍ،فَأَجَازَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عِتْقَہُ،وَغَرَّمَہُ بَقِيَّةَ ثَمَنِہِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہایک شخص نے ایک غلام کا اپنا حصہ آزاد کر دیا ‘ (جبکہ غلام دو افراد میں مشترک تھا) تو نبی کریم ﷺ نے اس کی آزادی کو درست قرار دیتے ہوئے اس آزاد کرنے والے پر بقیہ کی قیمت کا تاوان بھی ڈال دیا (تاکہ وہ کامل طور پر آزاد ہو جائے)۔