Sunan Abi Dawood Hadith 3935 (سنن أبي داود)

[3935]صحیح

صحیح مسلم (1502)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ح،وحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ سُوَيْدٍ،حَدَّثَنَا رَوْحٌ،قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ قَتَادَةَ بِإِسْنَادِہِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: مَنْ أَعْتَقَ مَمْلُوكًا بَيْنَہُ وَبَيْنَ آخَرَ, فَعَلَيْہِ خَلَاصُہُ. وَہَذَا لَفْظُ ابْنِ سُوَيْدٍ

جناب قتادہ اپنی سند سے نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے ایسے غلام کو آزاد کر دیا ہو جو کہ اس کے اور دوسرے کے مابین مشترک ہو ‘ تو اس (آزاد کرنے والے) پر لازم ہے کہ اس کو خلاصی دلائے۔‘‘ اور یہ ابن سوید کے لفظ ہیں۔