Sunan Abi Dawood Hadith 3937 (سنن أبي داود)
[3937]صحیح
وانظر الحدیث السابق (3934)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنَا أَبَانُ يَعْنِي الْعَطَّارَ،حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ،عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَہِيكٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَعْتَقَ شَقِيصًا فِي مَمْلُوكِہِ, فَعَلَيْہِ أَنْ يُعْتِقَہُ كُلَّہُ, إِنْ كَانَ لَہُ مَالٌ،وَإِلَّا،اسْتُسْعِيَ الْعَبْدُ غَيْرَ مَشْقُوقٍ عَلَيْہِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جس نے اپنے مملوک کا کوئی حصہ آزاد کر دیا ہو تو اس پر لازم ہے کہ اسے پورے کو آزاد کرے ‘ اگر اس کے پاس مال ہو۔ورنہ غلام سے محنت کرائی جائے جو اس پر زیادہ سخت اور شاق نہ ہو۔‘‘