Sunan Abi Dawood Hadith 3940 (سنن أبي داود)

[3940]صحیح

صحیح بخاری (2522) صحیح مسلم (1501)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ نَافِعٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ أَعْتَقَ شِرْكًا لَہُ فِي مَمْلُوكٍ, أُقِيمَ عَلَيْہِ قِيمَةُ الْعَدْلِ،فَأَعْطَی شُرَكَاءَہُ حِصَصَہُمْ،وَأُعْتِقَ عَلَيْہِ الْعَبْدُ،وَإِلَّا, فَقَدْ عَتَقَ مِنْہُ مَا عَتَقَ.

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے کسی (مشترک) مملوک میں سے اپنا حصہ آزاد کر دیا ہو تو اس (آزاد کرنے والے) پر غلام کی عادلانہ قیمت لگائی جائے اور وہ اپنے شریکوں کے حصے انہیں ادا کر دے اور اس کی طرف سے غلام کو آزاد کیا جائے۔ورنہ اس سے جو آزاد ہو گیا ‘ سو ہو گیا۔‘‘