Sunan Abi Dawood Hadith 3941 (سنن أبي داود)

[3941]صحیح

صحیح مسلم (1501)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ،حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ... بِمَعْنَاہُ. قَالَ وَكَانَ نَافِعٌ رُبَّمَا قَالَ فَقَدْ عَتَقَ مِنْہُ مَا عَتَقَ وَرُبَّمَا لَمْ يَقُلْہُ

جناب نافع نے بواسطہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا۔ایوب کہتے ہیں کہ جناب نافع کبھی تو ((فقد عتق منہ ما عتق)) کے لفظ ذکر کرتے اور کبھی نہ کرتے۔