Sunan Abi Dawood Hadith 3942 (سنن أبي داود)

[3942]صحیح

صحیح بخاری (2524) صحیح مسلم (1501)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْعَتَكِيُّ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ... بِہَذَا الْحَدِيثِ. قَالَ أَيُّوبُ فَلَا أَدْرِي ہُوَ فِي الْحَدِيثِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ أَوْ شَيْءٌ قَالَہُ نَافِعٌ وَإِلَّا عَتَقَ مِنْہُ مَا عَتَقَ

ایوب نے نافع سے ‘ انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے یہ حدیث روایت کی۔ایوب نے کہا: مجھے نہیں معلوم کہ حدیث میں یہ جملہ ((وإلا عتق منہ ما عتق)) نبی کریم ﷺ کا فرمایا ہوا ہے یا نافع کی طرف سے ہے۔