Sunan Abi Dawood Hadith 3943 (سنن أبي داود)

[3943]صحیح

صحیح بخاری (2523) صحیح مسلم (1501 بعد ح1667)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ مُوسَی الرَّازِيُّ،أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ،حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَعْتَقَ شِرْكًا مِنْ مَمْلُوكٍ لَہُ, فَعَلَيْہِ عِتْقُہُ كُلِّہِ, إِنْ كَانَ لَہُ مَا يَبْلُغُ ثَمَنَہُ،وَإِنْ لَمْ يَكُنْ لَہُ مَالٌ عَتَقَ نَصِيبَہُ.

نافع سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے اپنے مملوک کا حصہ آزاد کر دیا ہو تو اس پر لازم ہے کہ اسے پورے کو آزاد کرے اگر اس کے پاس اس کی قیمت کے بقدر مال ہو ‘ اگر اس کے پاس مال نہ ہو تو اس کا وہی حصہ آزاد ہوا (جو کیا گیا)۔‘‘