Sunan Abi Dawood Hadith 3944 (سنن أبي داود)
[3944]صحیح
صحیح بخاری (2525) صحیح مسلم (1501)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ،حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ،أَخْبَرَنِي يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَی إِبْرَاہِيمَ بْنِ مُوسَی
جناب نافع نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے ابراہیم بن موسیٰ کی (مذکورہ بالا) روایت کے ہم معنی روایت کیا۔