Sunan Abi Dawood Hadith 3945 (سنن أبي داود)

[3945]صحیح

صحیح بخاری (2503)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَاءَ،حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ... بِمَعْنَی مَالِكٍ،وَلَمْ يَذْكُرْ: وَإِلَّا, فَقَدْ عَتَقَ مِنْہُ مَا عَتَقَ, انْتَہَی حَدِيثُہُ إِلَی: وَأُعْتِقَ عَلَيْہِ الْعَبْدُ عَلَی مَعْنَاہُ.

جناب نافع نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے مذکورہ روایت مالک (3940) کے ہم معنی بیان کیا۔مگر اس میں ((وإلا فقد عتق منہ ما عتق)) کا ذکر نہیں۔اس کی حدیث ((وأعتق علیہ العبد)) پر مکمل ہوئی ہے جو اسی کے ہم معنی ہے۔