Sunan Abi Dawood Hadith 3955 (سنن أبي داود)
[3955]صحیح
صحیح بخاری (2230) صحیح مسلم (997 بعد ح1668)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ،عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ،عَنْ عَطَاءٍ وَإِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ،عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُہَيْلٍ،عَنْ عَطَاءٍ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،أَنَّ رَجُلًا أَعْتَقَ غُلَامًا لَہُ عَنْ دُبُرٍ مِنْہُ،وَلَمْ يَكُنْ لَہُ مَالٌ غَيْرُہُ،فَأَمَرَ بِہِ النَّبِيُّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،فَبِيعَ بِسَبْعِ مِائَةِ،أَوْ بِتِسْعِ مِائَةِ. حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے روایت کیا کہ ایک شخص نے اپنے غلام کے بارے میں کہہ دیا کہ وہ اس کی وفات کے بعد آزاد ہو گا ‘ جب کہ اس کے پاس اس غلام کے سوا کوئی اور مال نہ تھا ‘ چنانچہ اس غلام کے بارے میں نبی کریم ﷺ نے حکم دیا تو اسے سات سو یا نو سو میں فروخت کیا گیا۔