Sunan Abi Dawood Hadith 3956 (سنن أبي داود)

[3956]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ بَكْرٍ،أَخْبَرَنَا الْأَوْزَاعِيُّ،حَدَّثَنِي عَطَاءُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ،حَدَّثَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللہِ... بِہَذَا, زَادَ وَقَالَ-يَعْنِي: النَّبِيَّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ-: أَنْتَ أَحَقُّ بِثَمَنِہِ،وَاللہُ أَغْنَی عَنْہُ.

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے یہ حدیث بیان کی اور مزید کہا،یعنی نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’تو اس کی قیمت کا زیادہ حقدار (اور محتاج) ہے ‘ جبکہ اللہ عزوجل اس کو آزاد کیے جانے سے بے پروا ہے۔‘‘ (اسے کوئی احتیاج نہیں)۔