Sunan Abi Dawood Hadith 3959 (سنن أبي داود)

[3959]صحیح

انظر الحدیث السابق (2958)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ الْمُخْتَارِ،حَدَّثَنَا خَالِدٌ،عَنْ أَبِي قِلَابَةَ بِإِسْنَادِہِ وَمَعْنَاہُ وَلَمْ يَقُلْ فَقَالَ لَہُ قَوْلًا شَدِيدًا.

جناب ابوقلابہ نے اپنی سند سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا۔مگر اس میں یہ جملہ نہیں ہے کہ ’’آپ ﷺ نے اسے بڑی سخت بات فرمائی۔‘‘