Sunan Abi Dawood Hadith 3960 (سنن أبي داود)

[3960]إسنادہ صحیح

أبو زید ھو عمرو بن أخطب رضي اللہ عنہ مشکوۃ المصابیح (3390)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ بَقِيَّةَ،حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ ہُوَ الطَّحَّانُ،عَنْ خَالِدٍ،عَنْ أَبِي قِلَابَةَ،عَنْ أَبِي زَيْدٍ أَنَّ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ... بِمَعْنَاہُ،وَقَالَ-يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ-: لَوْ شَہِدْتُہُ قَبْلَ أَنْ يُدْفَنَ, لَمْ يُدْفَنْ فِي مَقَابِرِ الْمُسْلِمِينَ.

جناب ابوزید سے روایت ہے کہ ایک انصاری نے (اپنی موت کے وقت اپنے غلام آزاد کر دیے) مذکووہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا اور کہا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’اگر میں اس کے دفن کیے جانے سے پہلے حاضر ہوتا تو وہ مسلمانوں کے قبرستان میں دفن نہ کیا جاتا۔‘‘