Sunan Abi Dawood Hadith 3966 (سنن أبي داود)
[3966]حسن
ورواہ حریز بن عثمان عن سلیم بن عامر انظر مسند أحمد (4/386) وللحدیث شواھد کثیرۃ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ نَجْدَةَ،حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ،حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو،حَدَّثَنِي سُلَيْمُ بْنُ عَامِرٍ،عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ السَّمْطِ, أَنَّہُ قَالَ لِعَمْرِو بْنِ عَبَسَةَ: حَدِّثْنَا حَدِيثًا سَمِعْتَہُ مِنْ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ! قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ أَعْتَقَ رَقَبَةً مُؤْمِنَةً, كَانَتْ فِدَاءَہُ مِنَ النَّارِ.
جناب شرحبیل بن سمط کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ سے عرض کیا کہ ہمیں کوئی ایسی حدیث سنائیں جو آپ نے رسول اللہ ﷺ سے سنی ہو ‘ تو انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو سنا ‘ آپ ﷺ فرماتے تھے ’’جس نے کسی مسلمان گردن کو آزاد کیا تو وہ اس کے لیے آگ سے بچاؤ کے لیے فدیہ ہو گی۔‘‘