Sunan Abi Dawood Hadith 3972 (سنن أبي داود)

[3972]صحیح

صحیح بخاری (2823) صحیح مسلم (2706)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ ﷺ اللہُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْبَخَلِ وَالْہَرَمِ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے (ایک دعا میں) فرمایا ((اللہم إنی أعوذ بک من البخل والہرم)) ’’اے اللہ! میں بخیلی اور عاجز کر دینے والے بڑھاپے سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔‘‘