Sunan Abi Dawood Hadith 3980 (سنن أبي داود)

[3980]حسن

انظر الحدیث الآتي (3981)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَسْلَمَ الْمِنْقَرِيِّ عَنْ عَبْدِ اللہِ عَنْ أَبِيہِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی قَالَ قَالَ أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ بِفَضْلِ اللہِ وَبِرَحْمَتِہِ فَبِذَلِكَ فَلْتَفْرَحُوا قَالَ أَبُو دَاوُد بِالتَّاءِ

عبدالرحمٰن بن ابزی کی روایت ہے کہ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے کہا ((بفضل اللہ وبرحمتہ فبذلک فلتفرحوا)) یعنی ضیغہ خطاب کے ساتھ۔جبکہ ہماری معروف قرآت ضیغہ غائب کے ساتھ ((فلتفرحوا)) ہے۔’’کہہ دیجئیے کہ اللہ کا فضل اور اس کی مہربانی ہے۔چنانچہ اسی پر تمہیں / انہیں خوش ہونا چاہیئے۔‘‘