Sunan Abi Dawood Hadith 3981 (سنن أبي داود)

[3981]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ الْأَجْلَحِ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللہِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ أَبِيہِ عَنْ أُبَيٍّ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَرَأَ بِفَضْلِ اللہِ وَبِرَحْمَتِہِ فَبِذَلِكَ فَلْتَفْرَحُوا ہُوَ خَيْرٌ مِمَّا تَجْمَعُونَ

سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے قرآت فرمائی ((بفضل اللہ وبرحمتہ فبذلک فلیفرحوا ہو خیر مما تجمعون)) یعنی ((فلیفرحوا)) اور ((تجمعون)) دونوں ضیغہ خطاب کے ساتھ پڑھے۔جبکہ حفص کی قرآت میں غیب کے صیغے میں ((فلیفرحوا)) اور ((تجمعون)) ہے۔