Sunan Abi Dawood Hadith 3982 (سنن أبي داود)
[3982]إسنادہ حسن
أخرجہ الترمذي (2932 وسندہ حسن)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ عَنْ شَہْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ أَنَّہَا سَمِعَتْ النَّبِيَّ ﷺ يَقْرَأُ إِنَّہُ عَمِلَ غَيْرَ صَالِحٍ
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو قرآت کرتے ہوئے سنا ((إنہ عمل غیر صالح)) یعنی ((عمل)) فعل ماضی اور ((غیر)) مفعول بہ یعنی منصوب۔