Sunan Abi Dawood Hadith 3989 (سنن أبي داود)
[3989]صحیح
صحیح بخاری (4800، 4701)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ وَإِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ أَبُو مَعْمَرٍ الْہُذَلِيُّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِسْمَعِيلُ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رِوَايَةً فَذَكَرَ حَدِيثَ الْوَحْيِ قَالَ فَذَلِكَ قَوْلُہُ تَعَالَی حَتَّی إِذَا فُزِّعَ عَنْ قُلُوبِہِمْ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے وحی والی حدیث بیان کی اور کہا کہ اسی سلسلے میں اللہ کا یہ فرمان ہے ((حتی إذا فزع عن قلوبہم)) ’’حتیٰ کہ جب ان فرشتوں کے دلوں سے گھبراہٹ دور کی جاتی ہے۔‘‘