Sunan Abi Dawood Hadith 3990 (سنن أبي داود)

[3990] إسنادہ ضعیف

السند منقطع کما بینہ المؤلف رحمہ اللہ

انوار الصحیفہ ص 142

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ النَّيْسَابُورِيُّ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّازِيُّ سَمِعْتُ أَبَا جَعْفَرٍ يَذْكُرُ عَنْ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَتْ قِرَاءَةُ النَّبِيِّ ﷺ بَلَی قَدْ جَاءَتْكِ آيَاتِي فَكَذَبْتِ بِہَا وَاسْتَكْبَرْتِ وَكُنْتِ مِنْ الْكَافِرِينَ قَالَ أَبُو دَاوُد ہَذَا مُرْسَلٌ الرَّبِيعُ لَمْ يُدْرِكْ أُمَّ سَلَمَةَ

ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے،وہ فرماتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ کی قرآت تھی ((بلی قد جاءتک آیاتی فکذبت بہا واستکبرت وکنت من الکافرین)) (سورۃ الزمر 59) (یعنی واحد مؤنث مخاطب کے ضیغوں میں ’’کاف‘‘ اور ’’تا‘‘ کے کسرہ کے ساتھ)۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا: یہ حدیث مرسل ہے۔ربیع (ربیع بن انس) نے سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کو نہیں پایا۔