Sunan Abi Dawood Hadith 3991 (سنن أبي داود)
[3991]إسنادہ حسن
أخرجہ الترمذي (2938 وسندہ حسن)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ مُوسَی النَّحْوِيُّ عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقْرَؤُہَا فَرُوحٌ وَرَيْحَانٌ
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو پڑھتے ہوئے سنا ((فروح وریحان)) (سورۃ الواقعۃ 89) (یعنی لفظ روح میں ’’را‘‘ کے ضمہ کے ساتھ۔)