Sunan Abi Dawood Hadith 3996 (سنن أبي داود)

[3996]حسن

أخرجہ أحمد (5/71)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَمَّنْ أَقْرَأَہُ رَسُولُ اللہِ ﷺ فَيَوْمَئِذٍ لَا يُعَذَّبُ عَذَابَہُ أَحَدٌ وَلَا يُوثَقُ وَثَاقَہُ أَحَدٌ قَالَ أَبُو دَاوُد بَعْضُہُمْ أَدْخَلَ بَيْنَ خَالِدٍ وأَبِي قِلَابَةَ رَجُلًا

جناب ابوقلابہ اس شخص سے روایت کرتے ہیں جس کو رسول اللہ ﷺ نے پڑھایا تھا ((فیومئذ لا یعذب عذابہ أحد،ولا یوثق وثاقہ أحد)) (سورۃ الفجر 25،26) یعنی ((یعذب)) اور ((یوثق)) مجہول صیغوں کے ساتھ۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ بعض راویوں نے خالد اور ابوقلابہ کے درمیان ایک راوی کا اضافہ کیا ہے۔