Sunan Abi Dawood Hadith 4004 (سنن أبي داود)

[4004]صحیح

صحیح بخاری (4692)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ عَبْدُ اللہِ بْنُ عَمْرِو بْنِ أَبِي الْحَجَّاجِ الْمِنْقَرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّہُ قَرَأَ ہَيْتَ لَكَ فَقَالَ شَقِيقٌ إِنَّا نَقْرَؤُہَا ہِئْتُ لَكَ يَعْنِي فَقَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ أَقْرَؤُہَا كَمَا عُلِّمْتُ أَحَبُّ إِلَيَّ

جناب شقیق سے روایت ہے کہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے پڑھا ((ہیت لک)) (’’ھا‘‘ پر زبر کے ساتھ) شقیق کے کہا ہم اسے ((ہیت لک)) پڑھتے ہیں (یعنی ’’ھا‘‘ کے نیچے زیر کے ساتھ) تو ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا: جیسے پڑھایا گیا اسی طرح پڑھنا مجھے زیادہ محبوب ہے۔