Sunan Abi Dawood Hadith 4021 (سنن أبي داود)

[4021]حسن

انظر الحدیث السابق (4020)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنِ الْجُرَيْرِيِّ بِإِسْنَادِہِ نَحْوَہُ.

مسدد نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہمیں عیسیٰ بن یونس نے بیان کیا بواسطہ جریری کے ‘ انہوں نے اپنی سند سے مذکورہ بالا کی مانند روایت کیا۔