Sunan Abi Dawood Hadith 4038 (سنن أبي داود)

[4038] إسنادہ ضعیف

ترمذی (3321)

سعد بن عثمان،لم یوثقہ غیر ابن حبان فھو مجہول کما فی التحریر (2250)

انوار الصحیفہ ص 144

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَنْمَاطِيُّ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللہِ الرَّازِيُّ ح و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي أَخْبَرَنِي أَبِي عَبْدُ اللہِ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيہِ سَعْدٍ قَالَ رَأَيْتُ رَجُلًا بِبُخَارَی عَلَی بَغْلَةٍ بَيْضَاءَ عَلَيْہِ عِمَامَةُ خَزٍّ سَوْدَاءُ فَقَالَ كَسَانِيہَا رَسُولُ اللہِ ﷺ ہَذَا لَفْظُ عُثْمَانَ وَالْإِخْبَارُ فِي حَدِيثِہِ

جناب عبداللہ بن سعد اپنے والد سعد (سعد رازی اشتکی) سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے کہا کہ میں نے بخارا میں ایک شخص کو دیکھا جو اپنے سفید خچر پر سوار تھا اور اس کے سر پر سیاہ خز کی پگڑی تھی۔اس نے کہا: یہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے پہنائی تھی۔یہ لفظ عثمان (عثمان بن محمد انماطی) کے ہیں اور اس کی روایت میں ((أخبرنا)) کے لفظ ہیں۔