Sunan Abi Dawood Hadith 4042 (سنن أبي داود)
[4042]صحیح
صحیح بخاری (5829) صحیح مسلم (2069)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّہْدِيِّ قَالَ كَتَبَ عُمَرُ إِلَی عُتْبَةَ بْنِ فَرْقَدٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَہَی عَنْ الْحَرِيرِ إِلَّا مَا كَانَ ہَكَذَا وَہَكَذَا أُصْبُعَيْنِ وَثَلَاثَةً وَأَرْبَعَةً
ابوعثمان النہدی سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے عتبہ بن فرقد کو لکھا کہ نبی کریم ﷺ نے ریشم سے منع فرمایا ہے الا یہ کہ اس اس قدر ہو یعنی دو،تین،چار انگلی کے برابر۔