Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 406 (سنن أبي داود)

[406]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَی،حَدَّثَنَا جَرِيرٌ،عَنْ مَنْصُورٍ،عَنْ خَيْثَمَةَ قَالَ: ((حَيَاتُہَا أَنْ تَجِدَ حَرَّہَا))

جناب خثیمہ کہتے ہیں کہ ’’سورج زندہ ہونے‘‘ کا مفہوم یہ ہے کہ آپ اس کی گرمی و حرارت محسوس کریں۔