Sunan Abi Dawood Hadith 4053 (سنن أبي داود)
[4053]صحیح
صحیح بخاری (752) صحیح مسلم (556)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ فِي آخَرِينَ،قَالُوا:،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ عُرْوَةَ،عَنْ عَائِشَةَ... نَحْوَہُ. وَالْأَوَّلُ أَشْبَعُ.
عثمان بن ابی شیبہ اور ان کے دوسرے ساتھی بیان کرتے ہیں کہ سفیان نے بواسطہ زہری ‘ عروہ سے ‘ انہوں نے ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مذکورہ بالا حدیث کی مانند روایت کیا۔اور مذکورہ بالا روایت زیادہ جامع ہے۔