Sunan Abi Dawood Hadith 407 (سنن أبي داود)
[407]صحیح
صحیح بخاری (522) صحیح مسلم (611)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ عُرْوَةُ وَلَقَدْ حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يُصَلِّي الْعَصْرَ وَالشَّمْسُ فِي حُجْرَتِہَا قَبْلَ أَنْ تَظْہَرَ
جناب عروہ نے کہا مجھ سے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ عصر کی نماز پڑھتے تو دھوپ ان کے حجرے میں ہوتی اور دیوار پر نہ چڑھی ہوتی تھی۔