Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4065 (سنن أبي داود)

[4065]إسنادہ صحیح

أخرجہ النسائي (1573 وسندہ صحیح) ورواہ الترمذي (2812 وسندہ صحیح) مشکوۃ المصابیح (4359)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ يَعْنِي ابْنَ إِيَادٍ حَدَّثَنَا إِيَادٌ عَنْ أَبِي رِمْثَةَ قَالَ انْطَلَقْتُ مَعَ أَبِي نَحْوَ النَّبِيِّ ﷺ فَرَأَيْتُ عَلَيْہِ بُرْدَيْنِ أَخْضَرَيْنِ

سیدنا ابورمثہ (رفاعہ بن یثربی رضی اللہ عنہ) بیان کرتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ نبی کریم ﷺ کے ہاں گیا تو میں نے آپ ﷺ پر سبز رنگ کی دھاری دار دو چادریں دیکھیں۔