Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4072 (سنن أبي داود)

[4072]صحیح

صحیح بخاری (3551) صحیح مسلم (2337)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّمَرِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَاءِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَہُ شَعْرٌ يَبْلُغُ شَحْمَةَ أُذُنَيْہِ وَرَأَيْتُہُ فِي حُلَّةٍ حَمْرَاءَ لَمْ أَرَ شَيْئًا قَطُّ أَحْسَنَ مِنْہُ

سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے بال آپ ﷺ کے کانوں کی لوؤں تک آتے تھے۔اور میں نے آپ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ سرخ رنگ کا جوڑا پہنے ہوئے تھے۔اس سے زیادہ خوبصورت منظر میں نے کبھی نہیں دیکھا۔