Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4088 (سنن أبي داود)

[4088]صحیح

صحیح مسلم (106)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ سُفْيَانَ عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُسْہِرٍ،عَنْ خَرَشَةَ بْنِ الْحُرِّ،عَنْ أَبِي ذَرٍّ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ... بِہَذَا. وَالْأَوَّلُ أَتَمُّ, قَالَ: الْمَنَّانُ: الَّذِي لَا يُعْطِي شَيْئًا إِلَّا مَنَّہُ.

سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے یہ روایت بیان کی اور مذکورہ بالا روایت زیادہ کامل ہے۔کہا کہ ((المنان)) سے مراد ایسا آدمی ہے جو جب بھی کوئی چیز دے تو احسان جتلائے۔