Sunan Abi Dawood Hadith 4118 (سنن أبي داود)
[4118]إسنادہ صحیح
انظر الحدیث السابق (4117)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ مُوسَی،أَخْبَرَنَا عِيسَی،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ،عَنْ نَافِعٍ،عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ،عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ بِہَذَا الْحَدِيثِ. قَالَ أَبُو دَاوُد: رَوَاہُ ابْنُ إِسْحَاقَ وَأَيُّوبُ بْنُ مُوسَی،عَنْ نَافِعٍ،عَنْ صَفِيَّةَ.
نافع نے سلیمان بن یسار سے ‘ انہوں نے سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے یہی حدیث بیان کی ہے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ یہ روایت ابن اسحاق اور ایوب بن موسیٰ نے بواسطہ نافع سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا سے بیان کی ہے۔