Sunan Abi Dawood Hadith 4119 (سنن أبي داود)
[4119] إسنادہ ضعیف
ابن ماجہ (3581)
زید العمي: ضعیف (تقریب: 2131) وقال الھیثمي: وضعفہ الجمھور (مجمع الزوائد 10 / 110)
والحدیث السابق (الأصل: 4117) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ أَخْبَرَنِي زَيْدٌ الْعَمِّيُّ عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِيِّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ رَخَّصَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لِأُمَّہَاتِ الْمُؤْمِنِينَ فِي الذَّيْلِ شِبْرًا ثُمَّ اسْتَزَدْنَہُ فَزَادَہُنَّ شِبْرًا فَكُنَّ يُرْسِلْنَ إِلَيْنَا فَنَذْرَعُ لَہُنَّ ذِرَاعًا
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے امہات المؤمنین کو اجازت دی کہ اپنی چادروں کے پلو ایک بالشت لمبے رکھا کریں۔پھر انہوں نے مزید لمبے کرنے کی اجازت چاہی تو آپ ﷺ نے ایک اور بالشت بڑھانے کا فرمایا۔چنانچہ وہ ہمیں اس کا کہتیں تو ہم ان کے لیے ان چادروں کے پلو ایک ایک ہاتھ لمبے رکھتے۔