Sunan Abi Dawood Hadith 4121 (سنن أبي داود)
[4121]صحیح
صحیح بخاری (1492) صحیح مسلم (363)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَزِيدُ،حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِيِّ... بِہَذَا الْحَدِيثِ،لَمْ يَذْكُرْ مَيْمُونَةَ،قَالَ: فَقَالَ: أَلَا انْتَفَعْتُمْ بِإِہَابِہَا... ثُمَّ ذَكَرَ مَعْنَاہُ،لَمْ يَذْكُرِ الدِّبَاغَ.
معمر نے بواسطہ زہری بیان کیا ‘ (لیکن) زہری کی اس حدیث کی سند میں سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کا ذکر نہیں ہے۔اس میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’تم نے اس کے چمڑے سے فائدہ کیوں نہیں اٹھایا؟‘‘ اور اس میں رنگنے کا ذکر نہیں کیا۔