Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4127 (سنن أبي داود)

[4127]حسن

أخرجہ ابن ماجہ (3613 وسندہ حسن) والنسائي (4254 وسندہ حسن) من حدیث شعبۃ عن الحکم بہ والحکم صرح بالسماع عند أحمد (4/311 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (508)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُكَيْمٍ قَالَ قُرِئَ عَلَيْنَا كِتَابُ رَسُولِ اللہِ ﷺ بِأَرْضِ جُہَيْنَةَ وَأَنَا غُلَامٌ شَابٌّ أَنْ لَا تَسْتَمْتِعُوا مِنْ الْمَيْتَةِ بِإِہَابٍ وَلَا عَصَبٍ

جناب عبداللہ بن عکیم سے روایت ہے انہوں نے کہا قبیلہ جہینہ کے علاقے میں ہمیں رسول اللہ ﷺ کا ایک خط پڑھ کر سنایا گیا جبکہ میں نوعمر جوان لڑکا تھا ’’یہ کہ مردار کے چمڑے یا اس کے پٹھوں سے فائدہ مت اٹھاؤ۔‘‘