Sunan Abi Dawood Hadith 4132 (سنن أبي داود)
[4132]حسن
ولہ شاھد حسن عند البیھقي (1/21) مشکوۃ المصابیح (506)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْہَدٍ أَنَّ يَحْيَی بْنَ سَعِيدٍ وَإِسْمَعِيلَ بْنَ إِبْرَاہِيمَ حَدَّثَاہُمْ الْمَعْنَی عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ بْنِ أُسَامَةَ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی عَنْ جُلُودِ السِّبَاعِ
جناب ابوملیح بن اسامہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے درندوں کی کھالیں استعمال کرنے سے منع فرمایا ہے۔