Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4133 (سنن أبي داود)

[4133]صحیح

صحیح مسلم (2096)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ ﷺ فِي سَفَرٍ فَقَالَ أَكْثِرُوا مِنْ النِّعَالِ فَإِنَّ الرَّجُلَ لَا يَزَالُ رَاكِبًا مَا انْتَعَلَ

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا ہم ایک سفر میں نبی کریم ﷺ کے ساتھ تھے۔آپ ﷺ نے فرمایا ’’جوتے خوب پہنا کرو،بلاشبہ آدمی جب تک جوتا پہنے ہو تو (گویا) وہ سوار ہوتا ہے۔‘‘