Sunan Abi Dawood Hadith 4134 (سنن أبي داود)
[4134]صحیح
صحیح بخاری (5857)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ نَعْلَ النَّبِيِّ ﷺ كَانَ لَہَا قِبَالَانِ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ کے جوتے میں دو پٹیاں ہوتی تھیں۔