Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4154 (سنن أبي داود)

[4154]صحیح

انظر الحدیث السابق (4153)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا جَرِيرٌ،عَنْ سُہَيْلٍ... بِإِسْنَادِہِ مِثْلِہِ،قَالَ: فَقُلْتُ: يَا أُمَّہْ! إِنَّ ہَذَا حَدَّثَنِي،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ. وَقَالَ فِيہِ: سَعِيدُ بْنُ يَسَارٍ-مَوْلَی بَنِي النَّجَّارِ-.

جریر نے سہیل سے اپنی سند سے اسی مذکورہ حدیث کی مثل روایت کیا۔اس میں ہے کہ زید بن خالد نے کہا: میری اماں جان! (ابوطلحہ انصاری) نے مجھے نبی کریم ﷺ سے یہ حدیث بیان کی ہے۔اس روایت کی سند میں سعید بن یسار کے متعلق ہے کہ یہ بنو نجار کے غلام تھے۔