Sunan Abi Dawood Hadith 4159 (سنن أبي داود)
[4159] إسنادہ ضعیف
ترمذی (756 ا) نسائی (5058)
ھشام بن حسان مدلس وعنعن
وحدیث النسائي (8/ 132 ح 5061 وسندہ صحیح) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ ہِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنِ التَّرَجُّلِ إِلَّا غِبًّا.
سیدنا عبداللہ مغفل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کنگھی کرنے سے منع فرمایا ہے سوائے اس کے ایک دن چھوڑ کر ہو۔