Sunan Abi Dawood Hadith 4162 (سنن أبي داود)
[4162]إسنادہ حسن
أخرجہ الترمذي فی الشمائل بتحقیقي (215 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (4444)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ،حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ،عَنْ شَيْبَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْمُخْتَارِ،عَنْ مُوسَی بْنِ أَنَسٍ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: كَانَتْ لِلنَّبِيِّ ﷺ سُكَّةٌ يَتَطَيَّبُ مِنْہَا.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کے پاس ایک خاص مرکب خوشبو تھی آپ ﷺ اس سے خوشبو لگایا کرتے تھے۔