Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4163 (سنن أبي داود)

[4163]إسنادہ حسن

مشکوۃ المصابیح (4450)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَہْرِيُّ،أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ،حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ،عَنْ سُہَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: مَنْ كَانَ لَہُ شَعْرٌ فَلْيُكْرِمْہُ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے بال رکھے ہوں تو چاہیئے کہ انہیں بنا سنوار کر رکھے۔‘‘