Sunan Abi Dawood Hadith 4165 (سنن أبي داود)
[4165] إسنادہ ضعیف
قال الحافظ ابن حجر في غبطۃ و أم الحسن وجدتھا: ’’وفي إسنادہ مجہولات ثلاث‘‘ (التلخیص الحبیر 236/2)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ حَدَّثَتْنِي غِبْطَةُ بِنْتُ عَمْرٍو الْمُجَاشِعِيَّةُ قَالَتْ حَدَّثَتْنِي عَمَّتِي أُمُّ الْحَسَنِ،عَنْ جَدَّتِہَا،عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا،أَنَّ ہِنْدَ بِنْتَ عُتْبَةَ قَالَتْ: يَا نَبِيَّ اللہِ! بَايِعْنِي،قَالَ: لَا أُبَايِعُكِ حَتَّی تُغَيِّرِي كَفَّيْكِ،كَأَنَّہُمَا كَفَّا سَبُعٍ!.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ہند بنت عتبہ نے کہا: اے اللہ کے نبی! مجھ سے بیعت لے لیجئیے! آپ ﷺ نے فرمایا ’’میں اس وقت تک تمہاری بیعت نہیں لوں گا جب تک کہ تم اپنی ہتھیلیوں کو رنگ نہ لو ‘ یہ تو گویا درندے کی ہتھیلیاں ہیں۔‘‘