Sunan Abi Dawood Hadith 4175 (سنن أبي داود)
[4175]صحیح
صحیح مسلم (444)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ وَسَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو عَلْقَمَةَ،قَالَ: حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ خُصَيْفَةَ،عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: أَيُّمَا امْرَأَةٍ أَصَابَتْ بَخُورًا, فَلَا تَشْہَدَنَّ مَعَنَا الْعِشَاءَ. قَالَ ابْنُ نُفَيْلٍ: عِشَاءَ الْآخِرَةِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے روایت کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس عورت نے خوشبو کی دھونی لی ہو ‘ وہ ہمارے ساتھ عشاء کی نماز میں شریک نہ ہو۔‘‘ ابن نفیل نے ((عشاء الآخرۃ)) کے لفظ روایت کیے۔